|
Report Error/Send Feedback : MAGMA in Urdu
English Word | Urdu Word | MAGMA
|
میگما۔ پگھلا ہوا مادہ جو زمین کی اندرونی تہوں سے برآمد ہوتا ہے اس میں سے آتش فشانی چٹانیں قلمیں بنتی ہیں میگما صرف پگھلی ہوئی چٹانوں پر مشتمل نہیں ہوتا اس میں اڑ جانے والے مادے بھی ہوتے ہیں یہ مادے آسانی سے بخارات میں تبدیل ہوجاتے ہیں ان میں پانی ،کاربن ڈائی آکسائیڈ ، ہائیڈروجن ، سلفائیڈ ، سلفر ، سلفر ڈائی آکسائیڈ اور کلورین بھی ہوتی ہے ۔ میگما میں8فیصد تک مانی ہوتا ہے |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|