میلانن ۔ بالوں آنکھوں اور جلد کا گہرا خاکستری رنگدار مادہ یہ لسونتی غیر قلمی مادہ ہے جو ٹائیروسین کی اینزائم تکسید سے حاصل کیا جاتا ہے فطرت میں یہ جلدی خلیوں میلینو سائیٹس میں بنتا ہے ۔ اسی کی وجہ سے انسانوں اور حیوانوں کی جلد اور بالوں کا رنگ متعین ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us