نیوکلیوٹائیڈز ۔ تمام کثیر حلقی اساسوں کے گلائیکو سائیڈز کے فاسفیٹوں کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح اس کا اطلاق ایڈینو سائن ٹرائی فاسفیٹ ، نکوٹینا مائیڈ ایڈینائن ڈائی نیوکلیوٹائیڈ اور دیگر کواینزائمز پر ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us