پٹرول ۔ ہائیڈرو کاربنز کا ایک مکسچر جو اندرونی احتراق والے انجنو ں میں ایندھن کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ اسے گیسولین بھی کہتے ہیں ۔ پٹرولیم کی ریفائننگ سے حاصل ہونے والی مصنوعات میں سے ایک ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us