|
|
Report Error/Send Feedback : RADON in Urdu
| English Word | Urdu Word | RADON
|
ریڈون ۔ ایک بے رنگ یک جوہری تابکار عنصر اس کا تعلق زیرو گروپ سے ہے ۔ پانی میں نمک تحلیل کر کے اس محلول کو چار ہفتوں تک پڑا رہنے دیا جاتا ہے ۔ اس میں سے ریڈون کو حاصل کیا جاتا ہے ۔ اسے ریڈیو تھراپی میں استعمال کرتے ہیں ۔ ریڈون کا ایٹمی نمبر ۸۶ ، اور ایٹمی وزن ۲۲۲ ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|