فولاد ۔ لوہے کابن اور دیگر عناصر (مینگنیز ، فاسفورس اور عام سلیکون ) کا بھرت ۔ اس میں کاربن کا جزو عام طور پر سے فیصد تک ہوتا ہے ۔ نکل مینگنیز کرومیم اور ٹنگسٹن وغیرہ کی آمیزش سے بہت سے مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ عموماً سخت اور واٹر پروف ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us