یوریتھینز ۔ کار بالک ایسڈ کے ایسٹرز ۔ یہ بے رنگ قلمیں ہوتی ہیں ۔ تحلیل کے بغیر ان کی تقطیر ہوجاتی ہے ۔ کار بانک یا کلور وکاربانک ایسٹر پر امونیا کے عمل سے یا الکوحل کو یوریا نائٹریٹ یا آئسو سایانیٹس کے ساتھ ٹریٹ کرنے سے حاصل ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us