CEREBLLUM Noun |
مو خر دماغ خیخ ، دماغ کا پپھلا حصہ ، چھوٹا دماغ دماغ کا یہ حصہ بڑے دماغ کے پھچلے حصہ کے نیچے گدی کی ہڑی کے جوف میں رہتا ہے ۔ دماغ کے بالائی غلاف کا ایک حصہ بڑے دماغ کو چھوٹا دماغ سے الگ کرتا ہے ۔ جوانی میں چھوٹے دماغ کا وزن اونس ہوتا ہے ۔ دماغ کا یہ حصہ مردوں کی نسبت عورتوں میں بڑا ہوتا ہے ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے گت (چٹیا) پھیچے عقل،، |