Urdu English Dictionary
-->

 

Report Error/Send Feedback : MALARIA in Urdu

English WordUrdu Word
MALARIA
Phrase
ملیریا کی وجہ پلازموڈیم ہے جو 1880 ء میں دریافت ہوا ۔ اس کی دریافت کا سہرا فرانسیسی طبیب لیوران کے سر ہے ۔ ملیریا بخار میں سخت سردی محسوس ہوتی ہے ۔ رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور دانت بجتے ہیں ۔ اس کے بعد مریض کو گرمی لگتی ہے ۔ اس کا جسمانی درجہ حرارت 105 تک جا پہنہچتا ہے ۔ اسے سر درد اور متلی ہوتی ہے پھر پسینہ آتا ہے اور بخار اتر جاتا ہے چونکہ بخار وقفوں کے ساتھ ہوتا ہے ۔ اسلیے اسے باری کا بخار کہتے ہیں ۔ زیادہ بیماری کی حالت میں دل کی دھٹکن اور تنفس کی شرح بڑھ جاتی ہے ۔ مریض کا رویہ بدل جاتا ہے ۔ اور چڑ چڑا ہو جاتا ہے ۔ اس کی سوچ بچار کی صلاحیت بے کار ہوجاتی ہے ۔ یہ مرض پاکستان میں عام ہے ۔ مچھروں سے پھیلتا ہے ۔ ملتان میں مچھروں کی بھر مار ہے ۔ مچھروں سے بچاﺅ ضروری ہے ۔ ملیریا کی صورت میں میٹا کیفن کی دو گولیاں یا کلورو کوئن کی چار گولیاں دی جاتی ہیں ۔

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us

Bookmark and Share Urdu English Dictionary





 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google