مخرمایہ ، مادہ حیات ، پروٹو پلازم : مادہ حیات زندگی کے لیے نہایت ہی ضروری ہے ۔ اس کے بغیر کوئی بھی جاندار زندہ نہیں رہ سکتا ۔ مادہ حیات جانوروں اور پودوں دونوں میں پایا جاتا ہے ۔ ایک پیچیدہ کیائی مرکب جو خلیوں میں موجود ہوتا ہے ۔ حیوانی و نباتی خلیہ میں مر کرہ اور سائیٹو پلازم پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us