جلد :نیسج جو جسم کا بیرونی غلاف بناتا ہے ۔ یہ دو بڑی پرتوں پر مشتمل ہے ۔ ایک ۔ ایپی ڈرمس یا کیوٹیکل جو بیرونی کوٹ بناتی ہے ۔ دو ۔ ڈرمس یا کیوٹس ویرا ۔ اندرونی یا اصل جلد جو اینی ڈرمس کے نیچے ہوتی ہے ۔ جلد کی چھوٹ یا سکن انفکشن جدل پر موجود سٹیفاٹلو کا کسی جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے ، اس لیے غسل ضروری ہے ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us