|
|
Report Error/Send Feedback : starch. in Urdu
| English Word | Urdu Word | starch
. Phrase |
سٹارچ ، نشاتسہ : پالیسیکرائیڈز جو ایماٹیلوز اور ایمائیلوپیکٹن میں سے ایک میں مرتب گلوکوس اکائیوں کی زنجیروں پر مشتمل ہوتے ہیں ۔ پودوں میں دانوں کی صورت نشاستہ ذخیرہ ہوتا ہے اور بیجوں میں نشاستہ پایا جاتا ہے ۔ یہ پانی میں ناحل پذیر ہے ۔ یہ انہضام میں شکر میں تبدیل ہوا ہے ۔ یہ عمل خامرہ کے ذریعہ ہوتا ہے ۔ |
|
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us
|