طول موج : کسی موج کی مساوی فیز کے متواتر نقاط کے درمیان فاصلہ ۔ دو قریبی فزازوں یا دو قعریبی نشیبوں کے درمیان فاصلہ کو طول موج کہتے ہیں ۔ وہ مقام جہاں واسطے کے ذرات بلندی پر ہوں فزاز کہلاتے ہیں جبکہ وہ مقام جہاں واسطے کے ذرات بشی پر ہوں تشیب کہلاتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us