جابذ : لاطینی الفاظ ایڈ اور ساربیئر سے ماخوذ جن کے معافی بالترتیب کی طرف اور چوسنا ہیں ۔ ایسے ٹھوس جو گیسوں یا حل شدہ اشیاء کو اپنی سطو ح کی طرف کشش کرکے فلم بنا دیتے ہیں ۔ یہ جراثیم کے زہر کو جذب کرتے ہیں اور اندرونی استعمال سے آنتوں کے لیے مفید ہیں ۔ مثلاً کے اولین ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us