جوڑوں کا درد : یونانی الفاظ آرتھرون بمعنی جوڑا اور الجوس بمعنی درد سے ماخوذ اصطلاح ۔ جوڑ میں درد ۔ یہ اصطلاح عموماً اس وقت استعمال کی جاتی ہے جب سوزش نہ ہو ۔ بلا سوزش جوڑوں کا درد ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us