ظہری ۔ پستی : لاطینی لفظ ڈارسم بمعنی پشت سے ماخوذ ۔ پشت سے متعلق یا کسی عضو کا خلفی حصہ ڈارسل ورٹبری یا پشت کے مہرے تعداد میں بارہ ہوتے ہیں اور ان سے پسلیوں کے بارہ جوڑے جڑے ہوتے ہیں ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us