Urdu English Dictionary

Urdu English Dictionary iPhone App
Urdu English Dictionary Android App
 

Report Error/Send Feedback : BLEED NOSE in Urdu

English WordUrdu Word
BLEED NOSE
Noun
نکسیر ، طبعی اصطلاح میں اسے رعاف کہتے ہیں ، عام طور پر اس مرض کو معمولی اور خفیف سمجھ کر چنداں توجہ مبذول نہیں کی جاتی مگر ہمیشہ نکسیر پھوٹنا تمام قوی کو زائل کرنے کے علاوہ مہلک ثابت ہو سکتا ہے ، اگر دماغ میں یبوست یعنی خشکی کے غلبہ کے باعث یہ شکایت ہو تو نیند کم آنے کے علاوہ کانوں میں ہر وقت خارش ہوتی رہتی ہے اور عموما قبض بھی رہتی ہے ، گرم اور خشک اغذیہ سے پرہیز کروں جس نتھنے سے خون جاری ہو اس طرف کا ہاتھ بلند کر کے دوسرے ہاتھ کی انگشت سے اس نتھنے کو دبا کر بند کر دیں یا اس کے اندر ٹھنڈے پانی کی پچکاری کریں

   
Your Email:
Comments / Suggestions:
Are you Human? CAPTCHA
 
  





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us





Google  Google  Yahoo  Yahoo  Reddit  Reddit  Facebook  Facebook  Delicious  Delicious  Ask  Ask  Netscape  Netscape  StumbleUpon  StumbleUpon 

Google