غَیر نامی مادّوں سے نامی یا زِندہ جِسموں کی تَشکیل ۔ خُود تَولیدی ۔ مادّے سے ذِی حیات یا نامی اجسام کی تَولید کا مُسَلسَل عمَل ۔ تَولید حیات از غَیر حیات ۔ بے جان مادّے سے جاندار کا پَیدا ہونا ۔ خُود بَخُود پَیدا ہونا ۔
Sponsored Ads
Ad Space Available - Promote your Business Here! Contact Us