Sr. | English Words | Urdu Words |
16 |
SALE OF GOODS LAW R Adjective
Report Error!
|
بیع مال کی تعریف میں اسٹاک اور حصص شامل ہیں ۔ |
17 |
FOREGIFT R Noun
Report Error!
|
بیعانہ ۔ رائی ۔ پٹہ یا تجدید پٹہ کا بیعانہ یا سائی ۔ |
18 |
EARNEST OR EARNEST MONEY COM R Adjective
Report Error!
|
بیعانہ زرپیشگی سائی وہ رقم جو کسی طے پانے والے سودے کو پابند ٹھہرانے یا طے شدہ معاملہ فروخت کی توثیق کے لیے ادا کی جائے ۔ |
19 |
SALE ON APPRIVAL R Adjective
Report Error!
|
بیع بہ شرط منظوری بیع یا فروخت بشرط منظوری کا بہ مطلب ہے کہ خریدار جب اس شے کے متعلق اطمینان کر لے تو بیع مکمل ہو جائے گی ۔ |
20 |
SALE BY SAMPLE COM R Adjective
Report Error!
|
بیع یا فروخت بذریعہ نمونہ ہو اور شے نمونہ کے مطابق نہ ہو تو خریدار کو یہ حق حاصل ہو گا کہ وہ اس کے مال کو لینے سے انکار کر دے ۔ |