Urdu English Dictionary

 
 Search Results for سنکھیا :
Sr.English WordsUrdu Words
16 arsenic symbol as the element with atomic number 33 and relative atomic mass 74.92 which is a member of group15 R
Phrase
Report Error!
سنکھیا ، آرسینک، ایک زہریلا عنصر اس کا ایٹمی نمبر ۳۳ اور وزن74.92 ہے ۔
17 CACODYL R
Noun
Report Error!
سنکھیا کا بدبُو دار مُرکب جو زہر کو ٹھوس شکل اِختیار کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
18 SPEISS R
Noun
Report Error!
سنکھیا۔ لوہے وغیرہ کا مرکب جو سیسے کی بعض کچ دھاتوں کو پگھلانے میں پیدا ہو جاتا ہے ۔
19 ARSENIC R
Noun
Report Error!
سنکھیا ۔ سم الفار ۔ بھورے رنگ کا ایک زہریلا معدنی عنصر جو شیشوں کو صاف کرنے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے ۔
20 ARSENIC R
Adjective
Report Error!
سنکھیا سلیٹی رنگ کا دھاتی عنصر جو زہریلا ہوتا ہے شیشے کو صاف بنانے کے لیے استعمال ہوتا ہے سبز رنگ بنانے کے لیے بھی کام میں لایا جاتا ہے لکڑی کو محفوظ رکھتا ہے جس کے مرکبات کو ادویات خصوصا جلد کے لیے بننے والی ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

20 Search Results Found for 'سنکھیا':

1  2  3  [4]  

Your comments/feedback/correction/thoughts for word سنکھیا





Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google