Sr. | English Words | Urdu Words |
46 |
DYKE R Noun, Verb
Report Error!
|
سیلاب کو روکنے کے لیے باندھا ہوا پُشتہ ، بند خصوصاً سمندری سیلاب سے ۔ |
47 |
ALLUVIUM R Noun
Report Error!
|
سیلاب کی لائی ہوئی باریک زرخیز مٹی ، خصوصاً جو دریائی وادی یا ڈیلٹا میں رہ جاتی ہے ۔ |
48 |
PLANATION R Noun
Report Error!
|
سیلابہ کاری ۔ دریاوٴں کے کٹاوٴ اور سیلابوں کا مٹی جمع کرنے کا عمل جِس سے ہموار زمینی سطح پیدا ہوتی ہے ۔ |