3 |
CHOUDHRI MUHAMMAD ALI R Noun, Name, Historical
Report Error!
|
چوہدری محمد علی 1955 سے 1956 تک پاکستان کے وزیر اعظم رہے۔ آپ جالندھر میں پیدا ہوے، پاکستان کے قیام کے بعد آپ کو نیی مملکت کا جنرل سیکریٹری بنایا گیا اور بعد میں وزیر خزانہ۔ 1955 میں اس وقت کے گورنر جنرل اسکندر مرزا نے پاکستان کا وزیراعظم نامزد کیا ۔ آپ کی سب سے بڑی کامیابی پاکستان کے لیے پہلا آئین بنانا تھے جو کہ 1956 میں نافذ ہوا۔
|