| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 251 |
IMPERATOR R Noun
Report Error!
|
آمِر مُطلِق ۔ رُومی شہنشاہ ۔ سابِق زمانہ میں رُومی سِپاہ سالار ۔ |
| 252 |
ALACRITY R Noun
Report Error!
|
آمادگی ۔ کوئی کام کَرنے کے لِيے خُوش دِلانَہ آمادگی ۔ رَضا مَندی ۔ |
| 253 |
TO SKIP A GRADE R Verb
Report Error!
|
آموزش کی تیز رفتاری سے کسی طالب علم کا کسی درجے سے آگے نکل جانا ۔ |
| 254 |
GLEICHSCHALTUNG R Noun
Report Error!
|
آمرانہ حکومتوں کے تحت سیاسی ، معاشی اور سماجی اِداروں کی معیار بندی ۔ |
| 255 |
DICTATORIALLY R Adverb
Report Error!
|
آمرانہ لحاظ سے۔ آمرانہ طور پر۔ آمرانہ طریقے سے۔ تحکمانہ لہجے میں۔ |