| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5056 |
PANCHWAY R Noun
Report Error!
|
ایک ہلکی کشتی جو بنگال کے دریا وں میں چلتی ہے ۔ |
| 5057 |
SEA-POACHER R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی چھوٹی سی مچھلی کا نام ۔ چور مچھلی ۔ |
| 5058 |
SILK-STONE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا کوئلہ جو یارک شائر میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 5059 |
VALDEPENAS R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی شراب( جو عموماً سرخ یا سفید ہوتی ہے ) ۔ |
| 5060 |
WAIT A MINUTE I WILL BRING THAT ONE FOR YOU R Verb
Report Error!
|
ایک منٹ انتظار کریں ۔ میں آپ کو لا دیتا ہوں ۔ |