| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5261 |
MUSKET ARROW R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا چھوٹا تیر جو بندوق سے چھوڑا جاتا ہے ۔ |
| 5262 |
MISSEL THRUSH R Noun
Report Error!
|
ایک خوش الحان پرندہ جس کا کھاجا ثمراکاس بیل ہے ۔ |
| 5263 |
ELSAN R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کا قابل مُنتقلی کیمیائی طہارت کا برتن ۔ |
| 5264 |
TABULAR SPAR R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا سہ مائلہ معدن جس کی پرت مسطح ہوتی ہے ۔ |
| 5265 |
WATER HOLLY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی جھاڑی جس میں انگور نما پھل اَتے ہیں ۔ |