| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5321 |
SCOPOLINE R Noun
Report Error!
|
ایک اساس جو اتساعی دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 5322 |
RACOON R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا امریکی گوشت خور جانور ۔ خرسک ۔ راکون ۔ |
| 5323 |
A dissatisfied woman: She did not like her husband
R Phrase
Report Error!
|
ایک غیر مطمئن عورت: اسے اپنا خاوند پسند نہیں تھا
|
| 5324 |
CYCLOSTYLE R Verb
Report Error!
|
ایک کل جس سے قلمی تحریر کی نقلیں نکالتے ہیں ۔ |
| 5325 |
IRONCROSS R Noun
Report Error!
|
ایک پرشیائی تمغہ جو جنگ میں شجاعت پر دیا جاتا ہے ۔ |