| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5396 |
MESITYLENE R Noun
Report Error!
|
ایک ہائیڈرو کاربن جو صاف مائع کی صُورت میں ہوتا ہے |
| 5397 |
COEXIST R
Report Error!
|
ایک ہی جگہ وقوع پذیر ہونا اکٹھے ایک ساتھ ہونا ۔ |
| 5398 |
NARGHILE R Noun
Report Error!
|
ایک قِسم کا حُقّہ یا گڑگڑی ۔ تمباکو والا حُقّہ ۔ |
| 5399 |
INDIAN GERANIUM R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی گھاس جس سے خوشبودار روغن حاصل ہوتا ہے ۔ |
| 5400 |
WINE SAP R Noun
Report Error!
|
ایک سرخ رنگ کا بڑا سیب جو امریکا میں پیدا ہوتا ہے ۔ |