| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5436 |
ICE PLANE R Noun
Report Error!
|
ایک پودا جس کے پتے آبی بُلبَلوں سے بھرے ہوتے ہیں ۔ |
| 5437 |
HEEL FLY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی مکھی جو مویشیوں کے کھر یا سم کو کاٹتی ہے |
| 5438 |
TRIP DE ROCHE R Noun
Report Error!
|
ایک تلخ چیز جو کائی کی قسم کے نباتات سے نکلتی ہے ۔ |
| 5439 |
DOG-LICHEN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی کائی جس سے آب ترسی کا علاج کیا جاتا تھا ۔ |
| 5440 |
SERPENTARY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی گیاہ جس کی جڑ بطور دوا استعمال ہوتی ہے ۔ |