| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5441 |
VELVET BEAN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا لت دار پودا جس میں مخملی ڈوڈے آتے ہیں ۔ |
| 5442 |
HEBEPHRENIA R Adjective
Report Error!
|
ایک دماغی عارضہ ، سن بلوغت کے نزدیک کا جنون ۔ |
| 5443 |
RATTLESNAKE-FERN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا انگوری پودا ۔ انگوری پودا ۔ عنبی پودا ۔ |
| 5444 |
ROSE ACACIA R Noun
Report Error!
|
ایک امریکی پودا جس کے پھول گلابی رنگ کے ہوتے ہیں ۔ |
| 5445 |
PITPAN R Noun
Report Error!
|
ایک درخت کے تنے سے بنائی ہوئی شمالی امریکی کشتی ۔ |