| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5456 |
ALMAGRA R Noun
Report Error!
|
ایک گہرے سرخ رنگ کی مٹی جو اسپین میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 5457 |
SEA APE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی مچھلی جسے سمندری لومڑی بھی کہتے ہیں ۔ |
| 5458 |
GYROMANCY R Noun
Report Error!
|
ایک چکر میں بھاگتے رہنا حتیٰ کہ چکرا کر گِر پڑنا ۔ |
| 5459 |
CASSITEROTANTALITE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی دھات جس میں ٹین کے ترشے کا نمک ہوتا ہے ۔ |
| 5460 |
WHANGDOODLE R Noun
Report Error!
|
ایک خیالی ، مبہم مخلوق ۔ زبردست حملہ کرنے والا ۔ |