| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5586 |
COLEMANITE R Noun
Report Error!
|
ایک معدن جو کیلسیم کے آبی سہاگے پر مشتمل ہوتا ہے۔ |
| 5587 |
BILBO R Noun
Report Error!
|
ایک تِلوار جو اپنی لچک یا چم و خم کے لیے مشہور ہے ۔ |
| 5588 |
FERROCYANHYDRIC ACID R Noun
Report Error!
|
ایک چہار اساسی ترشہ جو سفید بلوری شکل کا ہوتا ہیں ۔ |
| 5589 |
ENALLAGE R Noun
Report Error!
|
ایک قواعدی تر کیب کے بجاۓ دوسری تر کیب کا استعمال ۔ |
| 5590 |
CRYOPHORUS R Noun
Report Error!
|
ایک آلہ جو پانی کے بخار بن کر جم جانے کو دکھاتا ہے ۔ |