| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5661 |
CAMIKNICKERS R Noun
Report Error!
|
ایک یک پارچہ تنگ زیر جامہ جو عورتیں پہنا کرتی تھیں ۔ |
| 5662 |
GIBBERELLIC ACID R Noun
Report Error!
|
ایک مادّہ جو زمینی فِطر یا کھمبی سے حاصِل ہوتا ہے ۔ |
| 5663 |
RED-HOT POCKER R Noun
Report Error!
|
ایک پودا جس میں شعلہ رنگ پھولوں کی بالیاں ہوتی ہیں ۔ |
| 5664 |
WHELK R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا صدفہ یا گھونگا جو کھایا جاتا ہے ۔ دّھلک ۔ |
| 5665 |
ROYAL FERN R Noun
Report Error!
|
ایک بڑے پتّوں والا سرخس ۔ ایک بڑے پتّوں والا پودا ۔ |