| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5676 |
OESTRADIOL R Noun
Report Error!
|
ایک اہم شبق زا ہارمون جو بیضہ دان میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
| 5677 |
SHEAR-GRASS R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی گھاس جس کی پتیوں کے کنارے پتلے ہوتے ہیں ۔ |
| 5678 |
BOW PIN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی کیل بیلوں کو ہل کے ساتھ باندھنے کے لیے ۔ |
| 5679 |
BALLOON FISH R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی مچھلی جو اپنے جسم کو ہوا سے بھر لیتی ہے ۔ |
| 5680 |
TIP CART/-CAR R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی گاڑی جس کی نشست پیچھے جھکائی جا سکتی ہے ۔ |