| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5711 |
BROUGHAM LANDAULET R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی بند گاڑی جس کی چھت کھلتی اور بند ہوتی ہے ۔ |
| 5712 |
NEROL R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا الکوحل جس میں گلاب کی خوشبو ملی ہوتی ہے۔ |
| 5713 |
PYROXICAM R Noun
Report Error!
|
ایک دفع درد اور جلن دور کرنے والی روز مرہ کی دوا ۔ |
| 5714 |
ANT-LION R Noun
Report Error!
|
ایک کیڑا جو چیونٹی کے بچوں کو کھا جاتا ہے ۔ مور شیر ۔ |
| 5715 |
SET ASIDE R Verb
Report Error!
|
ایک طرف رکھ دینا ۔ بالاۓ طاق رکھنا ۔ مسترد کر دینا ۔ |