| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5731 |
TO MAKE A BOOK R
Report Error!
|
ایک ہی دوڑ پر کئی شرطیں اس طرح لگانا کہ نتیجہ نفع ہو ۔ |
| 5732 |
POM-POM R Noun
Report Error!
|
ایک خود کار آتشی ہتھیار جو تیزی سے گولیاں برساتا ہے ۔ |
| 5733 |
PHENANTHRENE R Noun
Report Error!
|
ایک قلمی ۔ پانی میں ناقابلِ حل ۔ کولنار سے ماخوذ ۔ |
| 5734 |
MACKEREL R Noun
Report Error!
|
ایک سمندری مچھلی ، جس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے ، سر مئی ۔ |
| 5735 |
a hunter knocked at his door in the stormy night R Phrase
Report Error!
|
ایک شکاری نے طوفانی رات میں اس کے دروازے پر دستک دی ۔ |