| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5746 |
GALIAMBIC R Noun
Report Error!
|
ایک بحر جس میں ٹینی سن نے اپنی نظم بوڈیشیا لکھی ہے ۔ |
| 5747 |
BERET R Noun
Report Error!
|
ایک گول چپتی ٹوپی جو باسک کے کسان استعمال کرتے ہیں ۔ |
| 5748 |
a loyal friend always stick to us throught thick and thin
R Phrase
Report Error!
|
ایک وفادار دوست ہر حال میں ہمارے ساتھ چمٹا رہتا ہے ۔ |
| 5749 |
POCILONYMY R Noun
Report Error!
|
ایک مضمون میں ایک چیز کے لئے مختلف نام اختیار کرنا |
| 5750 |
CASSIDIDAE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا گھونگا جس کا غلاف موٹا اور بھاری ہوتا ہے ۔ |