| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5766 |
TAEL R Noun
Report Error!
|
ایک چینی وزن کا پیمانہ ۔ (تقریباً چار تولے کے برابر) |
| 5767 |
TYRANT FLY CATCHER R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی چڑیا جو امریکا میں ہوتی ہے ۔ طیر الجبار ۔ |
| 5768 |
JOHNY COLLAR R Noun
Report Error!
|
ایک چھوٹا گول یا نوک دارکالر جو گردن سے سٹا رہتا ہے۔ |
| 5769 |
OTTER DOG R Noun
Report Error!
|
ایک خاص نسل کا کتا جس سے اودبلاو کا شکار کیا جاتا ہے ۔ |
| 5770 |
TRYPTOPHAN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا ایمینو ایسڈ جو پرورش کے لیے ضروری ہے ۔ |