| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5886 |
LIQUEUR WINE R Noun
Report Error!
|
ایک تیز اور خوشبو دار شراب جو لیکور کے مانند ہوتی ہے ۔ |
| 5887 |
ECTOCORNEA R Adjective
Report Error!
|
ایکٹو کورینا ۔ برون قرنیہ ۔ قرنیہ کی بیرونی تہہ ۔ |
| 5888 |
SYMPATHETIC OPHTHALMIA R Noun
Report Error!
|
ایک آنکھ زخمی ہونے سے دوسری آنکھ میں بھی سوزش ہو جانا |
| 5889 |
SRTOMEYERITE R Noun
Report Error!
|
ایک فولاد رنگ کا معدن ۔ اِس میں دھات کی سی چمک ھوتی ھے |
| 5890 |
PREDNISOLONE R Noun
Report Error!
|
ایک مرکب ہارمون جو کاڑیزوں جیسے اثرات کا حامل ہے ۔ |