| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 5996 |
echoencephalographgy R Phrase
Report Error!
|
ایکواینکنیفالو گرافی : سر کے آر پار صوتی لہروں کا گزر ۔ |
| 5997 |
CEP R Noun
Report Error!
|
ایک کھنبی جِس کا ڈنٹھل مضبوط اور چھتری بھوری ہوتی ہے ۔ |
| 5998 |
TROCHLES R Adjective
Report Error!
|
ایک چرخی نما کری جس میں سے آنکھ کے پٹھے گزرتے ہیں ۔ |
| 5999 |
ERMINE MOTH R Noun, Adjective
Report Error!
|
ایک قسم کا پتنگا جس کے سفید پروں پر کالے داغ ہوتے ہیں ۔ |
| 6000 |
QUEENSLAND GRASS CLOTH PLANT R Noun
Report Error!
|
ایک آسٹریلیائی پودا جس کے ریشوں سے کپڑا تیار ہوتا ہے ۔ |