| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6031 |
CHUCKLE-HEAD R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی مچھلی جو کیلفورنیا کے کنارے پائی جاتی ہے ۔ |
| 6032 |
CETRARIN R Noun
Report Error!
|
ایک سفید بلوری مادہ جو آئسٹینس کی کائی کا تلخ عنصر ہے ۔ |
| 6033 |
FLUKE R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کی چپٹی مچھلی ، اتفاقاً ، نشانہ صحیح بیٹھنا ۔
|
| 6034 |
ISOFLURANE R Noun
Report Error!
|
ایک رفیق سیال جو بے ہوش کر نے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| 6035 |
BADMINTON R Noun
Report Error!
|
ایک کھیل جو چڑی پردار گیند اور ریکٹ سے کھیلا جاتا ہے ۔ |