| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6071 |
LIBRIUM R Noun
Report Error!
|
ایک سفید قلمی مادّہ جو مسکن دوا کے طور پر مُستعمل ہے ۔ |
| 6072 |
DUTCH CLINKER R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی سخت اینٹ جو اصطبل وغیرہ میں بچھائی جاتی ہے ۔ |
| 6073 |
UNIAXIALLY R Adverb
Report Error!
|
ایک محور سے ۔ ایک تَنے سے ۔ ایک سَمت سے ۔ ایک پہلُو سے ۔ |
| 6074 |
what are the social security benefits for a chinese worker? R Phrase
Report Error!
|
ایک چینی کارکن کو سماجی تحفظ کی کونسی مراعات حاصل ہیں؟ |
| 6075 |
PYROCOLL R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا مادہ جو جلاٹین کی نقطیر کر نے سے نکلتا ہے ۔ |