| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6121 |
INDIGLUCIN R Noun
Report Error!
|
ایک ہلکی زرد رنگ کی چینی جو شیرہء نیل میں پائی جاتی ہے ۔ |
| 6122 |
FERN R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا پودا ، فرن ، درندہ خُو ، وحشی ظالم ، خونخوار ۔ |
| 6123 |
CONTRAYERVA R Noun
Report Error!
|
ایک امریکی پودا جس کی جڑ بطور قوت بخش استعمال ہوتی تھی ۔ |
| 6124 |
BENZYL BENZOATE R Noun
Report Error!
|
ایک دوا جو خارِش کے عِلاج کے لیے جِلد پر لگائی جاتی ہے ۔ |
| 6125 |
CROCHET R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا جال جو کروشیا سے بُنا جاتا ہے ۔ کروشیاکاری ۔ |