| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6171 |
SWISS CATCHFLY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا کمیاب مگس گیر پودا جس کے پھول سفید ہوتے ہیں ۔ |
| 6172 |
DARTMOTH R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا پروانہ جس کے اگلے پر نیزہ نما نشان ہوتا ہے ۔ |
| 6173 |
HERODIAN R Noun
Report Error!
|
ایک یہودی سیاسی پارٹی جو ہیروڈ کے خاندان کی طرفدار تھی ۔ |
| 6174 |
SPAR VARNISH R Noun
Report Error!
|
ایک وارنِش جِس کو لکڑی کو محفُوظ کرنے کے لیے لگاتے ہیں |
| 6175 |
PARAGONIMIASIS R Noun
Report Error!
|
ایک استوائی مرض جو مشرق اقصیٰ میں بکثرت پایا جاتا ہے ۔ |