| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6186 |
JIG R Noun, Verb
Report Error!
|
ایک جوشیلا رقص ۔ جِس میں اُچھل اُچھل کر قدم رکھتے ہیں ۔ |
| 6187 |
FUSTIC WOOD R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کے درخت جس کی لکڑی جس سے زرد رنگ نکالا جاتا ہے ۔ |
| 6188 |
MECONIN R Noun
Report Error!
|
ایک سفید بلوری بے تاثیر مرکب جو افیون میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6189 |
ACALEPHA R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا ڈنک مارنے اور شعاع دینے والا سمندری جانور ۔ |
| 6190 |
ELASTOSIS R Noun
Report Error!
|
ایک حالت جبکہ بوڑھے لوگوں کی جلد کا لو چ ختم ہو جاتا ہے ۔ |