| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6196 |
MULLEIN MOTH R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا پروانہ جس کا پہل روپ بوصیر کی پتیاں کھاتا ہے ۔ |
| 6197 |
BAST R
Report Error!
|
ایک درخت کی اندرُونی چھال سے حاصِل کیے ہوۓ لمبے ریشے ۔ |
| 6198 |
PITCH BLENDE R Noun
Report Error!
|
ایک معدن جو زیادہ تریورینیم آکسائیڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔ |
| 6199 |
DEATH, S HEAD MOTH R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا کیڑا جس کی پشت پر کھوپڑی کا نشان بنا ہوتا ہے ۔ |
| 6200 |
SWEET CICELY R Noun
Report Error!
|
ایک چھتر دار جھاڑی جس میں سفید خوشبودار پھول لگتے ہیں ۔ |