| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6241 |
BUMCLIA R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا امریکی درخت یا جھاڑی جس کے پھل کھاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 6242 |
KERMESITE R Noun
Report Error!
|
ایک خام سرخ سرمہ جو آکسائیڈ اور سلفائیڈ کا مرکب ہوتا ہے ۔ |
| 6243 |
HUNDRED WEIGHT R Noun
Report Error!
|
ایک سو بارہ پاونڈ کے برابر ۔ امریکی ۱۰۰ پاﺅنڈ کے برابر ۔ |
| 6244 |
CHAY R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا ہندوستانی پودا جس کی جڑ سے لال رنگ نکلتا ہے ۔ |
| 6245 |
SEA-WIFE R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کی بڑی مچھلی جو چٹانوں کے گرد منڈلاتی رہتی ہے ۔ |