| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6311 |
SE-TENANT R Adjective
Report Error!
|
ایک قطار میں ملے جلے لگائے ہوئے ٹکٹ جیسے کہ چھپتے وقت ۔ |
| 6312 |
GNOCCHI R Noun
Report Error!
|
ایک اطالوی طعام جو آلو ، تھولی وغیرہ سے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 6313 |
BEL PAESE R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کا بہت چِکنا پنیر جو اِبتداً اِٹلی میں بنتا تھا ۔ |
| 6314 |
CUCKING-STOOL R Noun
Report Error!
|
ایک کُرسی جِس پر بِٹھا کر بد راہ عورتوں کو ڈُبکی دیتے تھے ۔ |
| 6315 |
A handkerchief which every body thought was as big as a carpet
R Phrase
Report Error!
|
ایک رومال جو کے ہر ایک کے خیال میں ایک قالین جتنا بڑا تھا |