| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6331 |
ELEPHANT TRUNK R Noun
Report Error!
|
ایک پھسلنے والی گاڑی جو کوئلہ جمع کرنے میں کا م آتی ہیں ۔ |
| 6332 |
HOOK CLIMBER R Noun
Report Error!
|
ایک پودا جو اپنے خطیفہ یا کانٹوں کے ذریعے اوپر چڑھتا ہے ۔ |
| 6333 |
GLIADINE R Noun
Report Error!
|
ایک پروٹین جو بیجوں مثلاً گندُم اور جو میں پایا جاتا ہے ۔ |
| 6334 |
SOUTHDOWN R Noun
Report Error!
|
ایک خاص نسل کی بھیڑ جسے خصوصاً گوشت کے لیے پالا جاتا ہے ۔ |
| 6335 |
There is a dialogue, \"I have achieved the target after 99 failures.\"
R Phrase
Report Error!
|
ایک مکالمہ ہے میں نے ٩٩ ناکامیابیوں کے بعد منزل حاصل کی |