| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6361 |
SPIGNEL R Noun
Report Error!
|
ایک چھتردار پہاڑی پودا جو خوشبودار سفید پھول کھلاتا ہے ۔ |
| 6362 |
BERYLLIUM R Noun
Report Error!
|
ایک دھاتی عنصر جو المونیم سے زیادہ سخت اور ہلکا ہوتا ہے ۔ |
| 6363 |
ROUTER R Noun
Report Error!
|
ایک طرح کا دو دستے والا رندا یا بِجلی سے چلنے والی مشین ۔ |
| 6364 |
BEWIT R Noun
Report Error!
|
ایک چرمی تسمہ جس سے باز کے پیروں میں گھنگرو باندھتے ہیں ۔ |
| 6365 |
NUMINOUS R Noun
Report Error!
|
ایک مرئی مگر ذی شان وجود جس سے خوف اور محبت دونوں پیدا ہو ۔ |