| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 6391 |
ELECTRONIC BRAIN R Noun
Report Error!
|
ایک بڑی کمپیو ٹر مشین جو الیکٹرونی طریقہ سے کام کرتی ہو ۔ |
| 6392 |
SILK HAT R Noun
Report Error!
|
ایک اُونچی ٹوپی جس پر روئیں دار مخملی کپڑا چڑھا ہوتا ہے ۔ |
| 6393 |
MESCAL BUTTONS R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کے درخت کا خشک اور تراش ہوا پھل جو نشہ آور ہوتا ہے ۔ |
| 6394 |
SEAL-WORT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا سوسن نما پھول ۔ اس کو مہر سلیمان بھی کہتے ہیں ۔ |
| 6395 |
FROG BIT R Noun
Report Error!
|
ایک قسم کا آبی پودا ۔ اسفنج کی قسم کا ایک امریکی آبی پودا ۔ |